پبلشنگ ہاؤس
معنی
١ - وہ ادارہ جہاں سے کتاب، اخبار یا رسالہ وغیرہ طبع و شایع کیا جائے، اشاعت گھر۔ "آپ انجمن اردو سے متعلق ایک پبلشنگ ہاؤس قائم کرنا چاہتے ہیں۔" ( ١٩٣٦ء، مکاتیب اقبال، ٧٩:٢ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'پبلشنگ' اور 'ہاؤس' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں